Jurrat ke qabile ka sardar ali mola Manqabat Jurrat ke qabile ka sardar ali molaUrduManqabat
جرات کے قبیلے کا سردار علی مولا
کرار علی مولا جرار علی مولا
سرداروں کے لشکر کا سردار علی مولا
رکھتے ہیں جو لوگ چشم بصیرت
وہ دیکھیں دو بھائیوں کی فضیلت
معراج کی منزل میں اک ہلکے سے پردے کے
اِس پار محمد ہیں اُس پار علی مولا
خود جس کو خلاق عالم بڑھائے
کس میں ہے دم شان اُس کی گھٹائے
کعبے کا یہ کہنا ہے ایمان کی کعبے کی
محراب ابو طالب مینار علی مولا