Basta — Page 141

Original book page
Original scan of Basta page 141

Urdu text

مراثی ضروری نوٹ ☆ اگر اختصار مقصود ہو تو ایسے بند چھوڑے جا سکتے ہیں کہ جن پر × کا نشان بنا ہوا ہے۔ ☆ اگر مختصر مرثیہ پڑھنا ہو تو وہاں پر ختم کر دیں جہاں مطلع / مصرعۂ اولیٰ کے بعد ........ کا نشان بنا ہوا ہے۔ قائم اگر مرثیہ کو طول دینا ہو تو اس نشان کو نظر انداز کر کے مرثیہ کو آخر / اختتام تک پڑھا جائے۔ گویانش کا نشان کا مطلب یہ ہے کہ حسبِ ضرورت اس مقام پر مرثیہ ختم کر دیں یا آگے بڑھ جائیں۔ ☆ “اور” جہاں کھینچ کر پڑھنا ہے وہاں مد کی علامت اور جہاں کو کھینچ بغیر یعنی مختصر پڑھنا ہے وہاں ساکن “^” کی علامت موجود ہے۔