Basta — Page 84

Urdu text
نومبر ۱۹۹۵ء کے حوالے سے محترم پروفیسر [نام جزوی طور پر غیر واضح] نے “بستہ” متعلقہ و تنقیدی طور پر تعارف کیا اور کہا:
“آپ صاحبِ فن ہیں، بے حد علمی و فنی کام ہے۔ ان کی سوزخوانی کے ہنر اور آڈیو ویڈیو کیسٹ میں محفوظ کلام و بندشوں اور بالخصوص یہ بستہ نہ صرف سوزخوانی اور ان کے ہم عصروں کے لئے بلکہ بطور مجموعہ تصنیف و تالیف اور معاون فنی و اشاعتی حیثیت سے ہمارے لئے بھی سعادت اور یادگار باعث ہوگی۔”
انشاء اللہ
والسلام / خیر اندیش
سرفراز احمد
بمناسبت اشاعت: بیس سال اول (کاروانِ غم / تاریخ جزوی طور پر غیر واضح)
[ادارۂ ترویجِ سوزخوانی کا نوٹ]
سبط جعفر زیدی کی اس عظیم تصنیف پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ خداوندِ عالم ان کی توفیق میں مزید اضافہ فرمائے۔ یہ بھی ایک بہت بڑا کام ہے کہ سبط جعفر چاہیں تو وہ تعلیمی / نوجوان اقدامات میں بھی اپنی خدمت انجام دیں۔ ہمارے ادارے کی طرف سے مزید وسعت دینے کی ڈاکٹرٹ کی ڈگری حاصل کریں۔ باقی سبط جعفر آپ یہ کام کریں ہم دعا کرتے ہیں۔
مندرجہ بالا اکابر پر موضوعوں کی پہلی کتاب “صوتی علوم و فنون اسلامی” کے بعد مختصر “بستہ”، آڈیو سی ڈی [نام غیر واضح]، استاد مسعود علی خان حیدری، استاد اشتیاق علی خان حیدری، استاد واحد حسین خان، اختر ولی، محترم عظیم اکبر جیسی شخصیتوں کی سوزخوانی کی فنی و تکنیکی نمونہ پر چاہتے دیکھنے کے بعد صداقتاً یہ حسن کارکردگی (بعدِ صداقت) قبول کیا جائے۔
صدر پاکستان سے درخواست
ادارۂ ترویجِ سوزخوانی، اربابِ اختیار و اقتدار سے مطالبہ کرتا ہے کہ ذکرِ صوتی علوم و فنون اسلامی (حسنِ قرأت، نعت و سماع و قوالی) کی طرح سوزخوانی / سوزخوانوں کی بھی قومی و سرکاری سطح پر پذیرائی کی جائے۔
اور مقدس تکنیکی فنِ سوزخوانی کے صاحب طرز و نامور اساتذہ: آغا مقصود مرزا، آفتاب علی خان، عظیم الحسن، استاد مسعود علی خان حیدری، استاد اشتیاق علی خان حیدری، استاد واحد حسین خان، اختر ولی اور دیگر تکنیکی سوزخوانوں کی سوزخوانی پر قومی اعزازات / نشانِ حسن کارکردگی (بعدِ صداقت) تفویض کیا جائے۔
سوزخوانی سے دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات، منتخب و معیاری کلام اور بندشوں (طرزوں) کے لئے ادارۂ ترویجِ سوزخوانی کے جاری کردہ مجموعوں (بستہ، انتخابِ بستہ / گلدستہ) اور آڈیو ویڈیو کیسٹ و سی ڈی سے استفادہ کریں۔ مزید تربیت اور رہنمائی کیلئے رابطہ فرمائیں:
کاشف زیدی: ۰۳۰۰-۹۲۶۸۹۵۳
ہارورڈ یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اور دیگر تحقیقی اداروں میں پروفیسر سبط جعفر کے بیانِ سوزخوانی اور فنِ سوزخوانی پر تحقیقی کام ہو رہا ہے۔ ان پر مزید رسائل / طلبہ و طالبات، ماہرینِ فن، اساتذہ اور محققین کی رہنمائی میں باقاعدہ استفادہ کر رہے ہیں۔